5 مارچ، 2015، 5:53 PM

ترکی

ترکی کا جنگی طیارہ قونیہ میں گر کرتباہ/ دونوں پائلٹ ہلاک

ترکی کا جنگی طیارہ قونیہ میں گر کرتباہ/ دونوں پائلٹ ہلاک

مہر نیوز/5مارچ/ 2015 ء : ترکی کے شہر قونیہ میں ترکی کا ایک جنگی جہاز آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر قونیہ میں ترکی کا ایک جنگی جہاز آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کا ایف 4 طیارہ آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا گذشتہ 2 ہفتوں میں ترکی میں جہاز گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

News ID 1851172

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha